• news

پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالوں کو مارنے پر شہرت پانیوالا افغان فوجی ٹریفک حادثہ کے باعث گرفتار

کابل (رائٹر) افغان پارلیمنٹ پر طالبان کے حملے کے دوران دفاع کرنے پر ہیرو بننے والے افغان فوجی کو ایک ٹریفک حادثہ پر گرفتار کرلیا گیا۔ حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ انعام میں ملنے کار ملوث تھی۔

ای پیپر-دی نیشن