لیبیا میں ڈرون حملہ، احمد شاہ مسعود کو قتل کرانیوالا اُسامہ کا ساتھی سیف اللہ ہلاک
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا میں پچھلے ماہ ڈرون حملے میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی ہلاک ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما سیف اللہ بن حسین المعروف ابو ایاز ہلاک ہوا۔ سیف اللہ بن حسین کا نام مطلوب عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا۔ سیف اللہ نے افغانستان کے احمد شاہ مسعود کو بھی قتل کرایا تھا۔
اسامہ کا ساتھی