موٹے افراد کھانے کا آغاز سبزیوں اور پروٹین سے کریں: ماہرین
نیو یارک (نیٹ نیوز) ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر کھانے کا آغاز روٹی یا چاول کے بجائے سبزی اور چکن کے ساتھ کیا جائے تو اس سے نہ صرف وزن کم کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ صحت کے لئے بھی مفید ہے، نشاستے دار غذا کھانے سے پیٹ زیادہ دیر تک بھرا رہتا ہے۔