• news

برطانوی پولیس کی ٹیم لندن واپس چلی گئی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)عمران فاروق قتل کیس میں تحقیقات کرنے والی برطانوی پولیس کی ٹیم جمعرات کو اسلام آباد سے واپس چلی گئی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ برطانوی ٹیم کو عمران فاروق قتل کیس میں افغان سرحد سے گرفتار ہونے والے ملزمان تک رسائی نہیں دی گئی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن