• news

پیسکو کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ’’لوڈشیڈنگ مبارک ہو‘‘ کا پیغام

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پیسکو کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا ہے ’’سائٹ کی لوڈشیڈنگ مبارک ہو‘‘۔

ای پیپر-دی نیشن