سابق کرکٹر بوب ٹیلر کودل کا دورہ ‘ہسپتال داخل
لندن (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز بوب ٹیلر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہپستال داخل ہو گئے۔ ان کی بائی پاس ہو گا، وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔ 73 سالہ ٹیلر نے 57 ٹیسٹ اور 27 ایک روزہ میچ کھیلے تھے۔