• news

کراچی کی کچی آبادیوں کے مکانات گرمی میں موت کا جال بن جاتے ہیں: ماہرین صحت

کراچی (بی بی سی) کراچی میں جہاں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور صحت کی نامناسب سہولیات کو اموات میں اضافے کی اہم وجوہات قرار دیا جا رہا ہے وہیںشہر میں پھیلی ہوئی کچی آبادیوں کے مکانات بھی گرمی میں موت کا جال بن جاتے ہیں جہاں ہوا اور روشنی کا کوئی انتظام نہیں ہوتا۔

ای پیپر-دی نیشن