• news

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے باہر بیٹھے چار افراد زخمی

چیچہ وطنی (نامہ نگار) نامعلوم موٹرسائیکل سوار افرادکی فائرنگ، گھر کے باہر بیٹھے چار نوجوان زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے رہنما چودھری اسرار کمبوہ کا 15سالہ بھتیجا حسن سردار اپنے دوستوںکے ہمراہ گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن