• news

لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے: محمود الرشید

لاہور (سپیشل رپورٹر) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمود الرشےد نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران اب لوڈ شےڈنگ کے خلاف مےنار پاکستان پر احتجاجی کےمپ کےوں نہےں لگاتے؟ ملک مےں بجلی کی بدترےن لوڈشےڈنگ اور مہنگائی نااہل حکمرانوں کی ناکام پالےسوں کا نتےجہ ہے‘ پنجاب کے ہر منصوبے مےں کرپشن اور لوٹ مار ہو رہی ہے۔ حکمرانوں کی بےڈ گورننس نے ملک کو معاشی طور پر کمزور کےا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن