• news

پی آئی سی کے نئے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ندیم حیات ملک نے اپنےعہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ندیم حیات ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پروفیسر ندیم حیات پی آئی سی میں پہلے ہی شعبہ کارڈیالوجی میں کام کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن