• news

بلاول نے فردوش عاشق اعوان کا استعفیٰ مسترد کردیا، حنا ربانی کھر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو جھوٹ قرار دیدیا

لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کی نائب صدر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔ حنا ربانی کھر نے پارٹی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے وہ پیپلز پارٹی میں ہیں اور پارٹی کے ساتھ ہی رہیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن