حکم امتناعی کے باوجود فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن کرانے پر فیصل صالح کو توہین عدالت کا نوٹس
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی کے باوجود فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کروانے پر فیصل صالح حیات کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔