• news

این اے 122دھاندلی کیس ایاز صادق کے وکیل کے دلائل جاری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)کاظم علی ملک کی سربراہی میں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 122 سے متعلقہ دھاندلی کیس کی سماعت آج 8 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ ٹربیونل نے سردار ایاز صادق کے وکیل کی جانب سے جزوی حتمی دلائل قلمبند کئے۔ سردار ایاز صادق کے وکیل نے ساتویں روز دلائل میں کہا کہ عمران کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے۔ انہوں نے بغیر ثبوت کے دھاندلی کے الزامات عائد کئے۔

ای پیپر-دی نیشن