• news

کراچی:سانحہ صفورا میں ملوث نجی یونیورسٹی کی استاد کا فوٹو جاری

کراچی(صباح نیوز)سندھ پولیس کی طرف سے سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی سہولت کار خاتون استاد کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ خاتون نجی یونیورسٹی میں پڑھانے کے فرائض انجام دیتی تھی۔ پولیس کے مطابق سعدیہ نے سانحہ صفورا میں ملوث افرادکی مدد کی اور وہ مرکزی ملزم جلال کی اہلیہ ہے جبکہ خاتون یونیورسٹی کے طلبہ کو ترغیب کرنے دینے کا کام بھی انجام دیتی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن