• news

سری لنکا: سپریم کورٹ کا جج خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

کولمبو(اے ایف پی) سری لنکن پولیس نے پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے ایک جج کو مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق سارتھ ڈلی ایبرو نے کولمبو کے نواح میں 39 سالہ خاتون کو ہراساں کیا تھا۔ 60 سالہ ایبرو کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں انہیں 5لاکھ روپے یا 38 ہزار ڈالر کی شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن