• news

مصباح الحق کیریبین لیگ میں حصہ لینے کیلئے ویسٹ انڈیز چلے گئے

لاہور (نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کیریبین پریمئیر لیگ میں حصہ لینے کیلئے ویسٹ انڈیز چلے گئے۔سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گروئن انجری کے باعث مصباح الحق کی کیریبین پریمئیر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی لیکن مصباح نے خود لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن