• news

گیون لارسن نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے سابق باﺅلر گیون لارسن کو نیشنل سلیکٹر تعینات کر دیا وہ بروس ایڈگر کی جگہ لیں گے جو مئی میں عہدہ چھوڑ گئے تھے۔وہ قومی ٹیسٹ‘ ون ڈے ‘ٹی ٹونٹی ‘اے ٹیم کے سکواڈ کی سلیکشن کیلئے کوچ مائیک ہیسن کی معاونت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن