• news

امریکی سفیر رچرڈ اولسن ستمبر میں سبکدوش ہوجائیں گے

اسلام آباد (اے این این) پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن ستمبر میں سبکدوش ہوجائیں گے۔ ان کی سبکدوشی کے بعد نئے سفیر کا اعلان کیا جائے گا۔ رچرڈاولسن ستمبر میں واشنگٹن چلے جائیں گے۔ دریں اثناءاسلام آباد میں متعین جرمنی کے سفیر بھی جولائی کے وسط میں سبکدوش ہوجائیں گے اور دبئی چلے جائیں گے ۔
سبکدوش

ای پیپر-دی نیشن