گوجرانوالہ: والدین کی سرزنش پرنوجوان نے زہر کھا کر زندگی ختم کرلی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )والدےن کی سرزنش سے دلبر داشتہ ہونے والے نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ قلعہ دےدار سنگھ کے 25سالہ دلاور کی اسکے ورثاءنے بات نہ ماننے پر سرزنش کی، دلبر داشتہ ہونے والے نوجوان نے گندم مےں رکھنے والی گولےاں کھا لےں تاہم نوجوان کو تشوےشناک حالت مےں طبی امداد کی فراہمی کےلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کےا جہاں پر وہ جان کی بازی ہار گےا۔
زندگی ختم