• news

میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ میری لینڈ یونیورسٹی کے قریب پیش آیا ۔

ای پیپر-دی نیشن