• news

اسحاق ڈار کی جنرل راحیل سے ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں فاٹا کے پناہ گزین کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ فاٹا کے پناہ گزینوں کی دوبارہ آباد کاری پر بات کی گئی اور ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن