اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، نئے شیڈول کیلئے 40 دن درکار ہیں، الیکشن کمشن اگست کے تیسرے ہفتے متوقع
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے بلدیاتی انتخابات کے بل کی منظوری کے بعد نئے شیڈول کے اجراءکیلئے چالیس دن درکار ہیں۔ جبکہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اگست کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا قوی امکان ہے۔ امیدواروں کو نئے سرے سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے ہوں گے اور ساتھ ہی جماعتوں کی طرف سے اجازت نامے بھی جمع کرانے ہوں گے الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا شیڈول عید سے قبل جاری کریگا۔
الیکشن کمشن