مسئلہ کشمیر پر بھارت کے ساتھ ہر صورت بات چیت ہونی چاہئے: معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد (صباح نےوز) وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے پاکستان، بھارت کے ساتھ تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے آگے بڑھانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر پر بھارت کے ساتھ ہر صورت بات چیت ہونی چاہیے۔ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
مصدق ملک