• news

کرپشن اور دہشتگردی میں ملوث افراد کیخلاف احتساب تیز کیا جائے : ایاز لطیف

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر قومی عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کرپشن اور دہشت گردی میں ملوث ونگ کیخلاف احتساب تیز کیا جائے۔کارروائی روکنے کیلئے پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کر رہی ہے۔ نوازشریف مفاہمت کی سیاست ختم کر کے سندھ میں لوٹ مار کی سیاست کا نوٹس لیں۔ 23 جولائی کو کرپشن اور دہشت گردی کیخلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائیگا۔
ایاز لطیف

ای پیپر-دی نیشن