• news

روس کی مسلمان فاؤنڈیشن نے رمضان کا فدیہ دینے کی پہلی موبائل ایپ تیار کر لی

ماسکو (اے پی پی) روس کی مسلمان فاؤنڈیشن نے روس میں رمضان کا فدیہ دینے کی پہلی موبائل ایپ تیار کر لی۔ اسکی مدد سے ہر روز کا فدیہ خیراتی تنظیموں کو بھیجا جا سکتا ہے۔ فاؤنڈیشن کے نمائندے نے بتایا کہ اس ایپ کی مدد سے نئے خیراتی حلقوں اور انکی سرگرمیوں سے متعلق بھی معلوم ہو سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن