• news

کار سے 5 افراد کو زخمی کرنے کا الزام فلسطین کو 25 برس قید

بیت المقدس (اے ایف پی) فلسطینی نوجوان محمد سلیمان کو کار چڑھا کر شہری اور 4 اسرائیلی سرحدی پولیس کے اہلکاروں کو زخمی کرنے کے الزام میں 25 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن