• news

سپین: کیئر ہوم میں آتشزدگی‘ 8 معمر افراد ہلاک

میڈرڈ (رائٹرز) سپین کے کیئر ہوم میں آگ لگنے سے پنشن پانے والے 8 معمر افراد ہلاک اور 12 جھلس گئے۔

ای پیپر-دی نیشن