حکومت لوڈ شیڈنگ کم کرنے میں ناکام ہے: ثمینہ گھرکی
لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلزپارٹی لاہو ر کی صدر ثمینہ گھرکی نے کہا ہے کہ حکومت لوڈشیڈنگ کم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے جبکہ مہنگائی پہلے سے زیاد ہ بڑھ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے وعدے پورے نہ کئے تو عوام انکا احتساب کرنے میں حق بجانب ہے۔