نواز شریف مودی ملاقات، کشمیر پر موقف پیش نہ کرنے پر تشویش کی لہر
جدہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں موجود کشمیری کمیونٹی، اور تحریک آزادی کشمیر کے حامیوں نے نریندر مودی، نواز شریف ملاقا ت میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے صرف ہندوستان کو سننا اور اس میں کشمیر پر اپنا موقف، اور دیگر امور پر پاکستان کا موقف نہ پیش کرنے پر سخت تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔