• news

قطر پلٹ شہری کی بازیابی کیلئے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ دفاع، ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (وقائع نگار) قطر پلٹ شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا ہے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو فریقین سے جواب حاصل کر کے 16جولائی تک رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن