• news

وزیراعظم مودی 17جولائی کو مقبوضہ جموں وکشمیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نئی دہلی (اے این این) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 17جولائی کو مقبوضہ جموں کشمیرکا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ مودی اس موقع پر ریاست کیلئے 7کھرب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن