• news

مسلم لیگ ن کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے: مسرت چیمہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف شعبہ خواتین کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث عوام کے اندر پکنے والا لاوا پھٹنے کے لئے تیار ہے جو حکمرانوں کو اپنے ساتھ بہا لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے اس مرتبہ حکمران لیگ کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن