• news

عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف پنجاب کے ڈپٹی صوبائی آرگنائزر مقرر

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر سرفراز چیمہ کو پارٹی چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف پنجاب کا ڈپٹی صوبائی آرگنائزر مقرر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن