• news

عمران خان کا ہتک عزت کا دعویٰ خواجہ آصف کو پھر نوٹس جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خواجہ آصف کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت میں خواجہ آصف کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا۔ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ عدالت نے خواجہ آصف کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔ کیس کی مزید سماعت 30 جولائی کو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن