• news

میاں عثمان ذوالفقار پاکستان فیڈریشن آف چیمبرز کی ریجنل قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر حمید اختر چڈھا نے میاں محمد عثمان ذوالفقار کو 2015ء کیلئے ایف پی سی سی آئی کی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے’’ٹیکسٹائل اینڈ الائیڈ پروڈکٹ‘‘ کا چیئرمین مقرر کردیا۔ اس موقع پر میاں عثمان نے کہا کہ پاکستان کی چھوٹی صنعتیں ہی صنعت وتجارت کو ترقی دے سکتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن