• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں ایک کروڑ 56 لاکھ 34 ہزار لاٹ کے سودے 3 ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے میں طے پائے اور پی ایم ای ایکس 2646 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2 ارب 33 کروڑ 90 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت ایک ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 3 کروڑ 16 لاکھ 20 ہزار روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن