نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے قرضہ کی بحالی کا خیرمقدم
لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن خواجہ شاہ زیب وائس چیئرمین پیاف نے اسلامی ترقیاتی بنک اور سعودی فنڈ کے وفود کی طرف سے نیلم جہلم ہائیڈرو منصوبے کیلئے 43کروڑ ڈالر کے قرضہ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ منصوبہ 2016میںمکمل ہوجائے گا