• image
  • text
epaper
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں 27 رمضان المبارک ’’یوم قیام پاکستان‘‘ کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب سے محمد رفیق تارڑ، پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد، چیف جسٹس (ر) میاں محبوب احمد، قیوم نظامی، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری خورشید احمد، ڈاکٹر پروین خان اور شاہد رشید خطاب کررہے ہیں جبکہ کرنل (ر) جمشید احمد ترین، رحمت علی جاوید، ڈاکٹر اجمل نیازی کرنل (ر) اکرام اللہ خان اور رانا محمد ارشد سٹیج پر بیٹھے ہیں، الحاج اختر حسین قریشی نے بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ نعت پیش کیا

ای پیپر-دی نیشن