• news

سعودی عرب میں ڈرون کے ذریعے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنیوالا گروپ پکڑا گیا

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب کی پولیس نے بریمن نامی جیل کے قیدیوں کو ڈرون کی مدد سے منشیات فراہم کرنے والے گروہ کا پتہ چلا لیا۔ ماسٹر مائنڈ سعودی شہری، اس کے دو بھائیوں اور 4 دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے خلاف منشیات کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن