• news

پی اے سی نے وزارت صحت سمیت مختلف اداروں کے آڈٹ ریکارڈ کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت نیشنل ہیلتھ سمیت مختلف اداروں کے آڈٹ ریکارڈ کی گمشدگی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈیولوشن سیل کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ 15دنوں کے اندر اندر تمام محکموں کو ان کا سابقہ ریکارڈ فراہم کریں بصورت دیگر اپنا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن