• news

داعش کے جنگجو زیادتی کرتے، اذیتیں دی گئیں ، 3یزیدی خواتین کی دلدوز داستان

لندن (بی بی سی) تین یزیدی خواتین خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کی غلامی سے بھاگ کر لندن پہنچی ہیں جہاں انہوں نے دولتِ اسلامیہ کے حوالے سے خوفناک انکشافات کئے ہیں۔یہ تینوں لڑکیاں خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کیمرے پر اپنے شناخت ظاہر اس لئے نہیں کی کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کے عزیز و اقارب شدت پسندوں کی تحویل میں ہیں ۔انہوں نے جنگجوئوں نے انکے ساتھ زیادتیاں کیں اور اذیتیں دی گئیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر ان کی شناخت سامنے آئی تو شدت پسند ان کے رشتے داروں پر مظالم بڑھا دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن