• news

بازاری سیاست کے سب سے بڑے علمبردار عمران ہیں: ترجمان بلاول ہائوس

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بلاول ہائوس اعجاز درانی نے کہا کہ کراچی میں فسادات کیلئے 2 علاقائی جماعتیں سرگرم ہیں۔ بازاری سیاست کے سب سے بڑے علمبردار عمران خان ہیں۔ مذموم مقاصد کیلئے ذاتیات کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن