• news

مقبوضہ کشمیر: بار ہمولہ پولیس سٹیشن میں دھماکہ، انسپکٹر سمیت 3 اہلکار زخمی

سری نگر ( اے این این ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں پولیس سٹیشن میں دھماکہ، ایک انسپکٹر سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے، شوپیاں میں مسلح افراد کا ڈپٹی سرپنچ پر دوسری بار حملہ، شدید زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن