سندھ ہائیکورٹ نے رئوف صدیقی کی قبل از وقت ضمانت منظور کر لی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما رئووف صدیقی کی ضمانت قبل از وقت منظور کر لی۔ پولیس کو سابق صوبائی وزیر داخلہ کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رئوف صدیقی نے الطاف حسین کے خلاف مقدمات میں نامزد کئے جانے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔