• news

پرویز مشرف کی وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف کی جانب سے دائر وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی متفرق درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے 23 جولائی کو حتمی بحث کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن