• news

ملک بھرکی جیلوں سے درجنوں قیدی رہا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت کی طرف سے عید کے موقع پر سزائوں میں کمی کے اعلان کے بعد ملک بھر کی مختلف جیلوں سے درجنوں قیدی رہا کردیئے گئے جبکہ ہزاروں قیدیوں کی سزائوں میں کمی کردی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن