• news

ایشز سیریز:لارڈز ٹیسٹ‘آسٹریلوی اننگز 566رنز ڈکلیئر‘انگلینڈ کی 85 پر4وکٹیں گر گئیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 8وکٹوں پر 566رنز بناکر ڈیکلیئر کردی ۔ کرس روجرز 173‘ سٹیون سمتھ 215رنز بناکر نمایاں رہے ۔براڈ نے چار وکٹیں حاصل کیں ۔میزبان انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ 85 کے مجوعہ پر 4 وکٹیں گر گئیں ۔ لیتھ صفر‘گیری بیلنس 23‘ بیل‘ روٹ ایک ایک سکور بناکر پویلین لوٹ گئے۔جانسن نے دو ‘سٹارک‘ہیزل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن