• news

اداکار البیلا کی گیارہویں برسی منائی گئی

لاہور (شوبز ڈیسک ) مفرد انداز اور ڈائیلاگ کی ادائیگی کی وجہ سے شہرت رکھنے والے فنکار اختر حسین المعروف البیلا کی گیارہویں برسی منائی گئی۔ اپنا کیریئر سٹیج ڈرامے یہ بیچارے لوگ سے کیا لیکن جلد ہی وہ ٹیلی ویڑن اور فلم کی دنیا کے اہم نام بن گئے۔ یہ فنکار 17 جولائی 2004 کو اس دار فانی کو چھوڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن