• news

نیویارک میں گرمی کی شدید لہر، 20 ہزار گھر اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم

نیویارک (اے ایف پی) نیویارک میں شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ نیویارک اور اردگرد کے علاقوں میں 20 ہزار گھر اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہوگئے۔ نیویارک اور شمالی بندرگاہ کے علاقے میں درجہ حرارت 90 فارن ہائیٹ اور بعض مقامات پر 100 فارن ہائیٹ پر جا پہنچا۔

ای پیپر-دی نیشن