• news

کور کمانڈر راولپنڈی کا نیزہ پیر اور راولا کوٹ سیکٹر زمیں اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیزہ پیر اور راولا کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ رات گزاری۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کے حوصلے کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مادر وطن کے تحفظ کیلئے جوانوں کا عزم اور حوصلہ قابل ستائش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن